Need-Job

روشن مستقبل سب کیلۓ: “مشن ایمپلائمنٹ” 🚀

برائٹ ایگلٹس گروپ آف کالجز (Bright Eaglets Group of Colleges) صرف تعلیم دینے پر یقین نہیں رکھتا، بلکہ ہم آپ کے کامیاب کیریئر کے حصول تک آپ کے ساتھ ہیں۔ اسی عزم کے ساتھ ہم نے “مشن ایمپلائمنٹ” کا آغاز کیا ہے۔
اس پلیٹ فارم کا مقصد بے روزگار افراد اور بہترین ملازمین کی تلاش میں مصروف اداروں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے، تاکہ ہر باصلاحیت فرد کو اس کی قابلیت کے مطابق بہترین روزگار مل سکے۔

مشن ایمپلائمنٹ کے اہم مقاصد:
  • بہترین مواقع: بیروزگار نوجوانوں کے لیے انڈسٹری میں موجود بہترین ملازمتوں تک آسان رسائی۔-
  • براہِ راست رابطہ: ملازمت کے خواہشمند افراد اور سٹاف تلاش کرنے والے اداروں کے درمیان ایک مضبوط پل بننا۔-
  • روزگار کی ضمانت: ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی ٹیلنٹ ضائع نہ ہو اور ہر ایک کو آگے بڑھنے کا موقع ملے۔-

“ہماری منزل صرف ڈگری دینا نہیں، بلکہ آپ کو برسرِ روزگار دیکھنا ہے۔”


آج ہی شامل ہوں!
چاہے آپ ایک بہترین نوکری کی تلاش میں ہوں یا اپنے ادارے کے لیے باصلاحیت عملہ چاہتے ہوں، برائٹ ایگلٹس آپ کو وہ پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں۔
آئیے مل کر ایک ایسا مستقبل بنائیں جہاں ہر ہاتھ میں ہنر اور ہر ہنر مند کے پاس روزگار ہو۔

 

Please Click and Fill this Below Form:

https://forms.gle/AQgZkbprsiKuTnTM8

× LIVE chat Now?