Tribute to Zafar Saeed

The page is tribute to one and only Zafar Saeed (Late). He was a great Human, Poet and teacher. Zafar Saeed has departed us early, but he worked passionately in his all small LIFE. He is always among our memories. He has special relationship with every individual, his colleagues, fellow poets, friends and students can never forget him.  We have added his few memories on this page, to recall sweet spent time with all his lovers. You can add anything regarding his poetry, memory or your views

کتاب آنکھوں کے دیس ۔۔ شاعر ظفر سعید مرحوم

Zafar Saeed poetry aankhon ke desh

مخالف وقت اور ہر بدگماں کو روک رکھا ہے

حلقہ اسد کی زہریلی زبان کو روک رکھا ہے

اسی خاطر اترتی نہیں مجھ پر کوئی آفت

میری ماں کی دعا نے آسماں کو روک رکھا ہے

وہ ذکر بخشش و رحمت عطائے بے پایاں

بصد خلوص بصد التفات کرتا ہے

پڑھیں کتاب مقدس تو یہ کھلا مجھ پر

خدا بھی ماؤں کے لہجے میں بات کرتا ہے

نعت رسول مقبول بجانب ظفر سعید مرحوم

خلق اچھا ہے کرم اچھا ہے عطا اچھی ہے

کملی والے کی تو ہر ایک ادا اچھی ہے

سانس لینا بھی جہاں عین عبادت ٹھہرا

سب فضاؤں سے مدینےکی فضا اچھی ہے

یوں تو انسان کی فطرت ہے بقا کی طالب

ہاں مگر عشق محمد میں فنا اچھی ہے

مدتوں جس میں رہا نور جمال احمد

میرے دل سے تو وہ آغوش حرا اچھی ہے

Leave a Comment

× LIVE chat Now?