The company introduced a 7-screen laptop

اورورا 7(Aurora 7) پروٹو ٹائپ میں 4 عدد 17.2 انچ یو ایچ ڈی سکرینز ہیں جبکہ 3 عدد سکرینز کا سائز 7 انچ (1920×1200 پکسل ریزولوشن) ہے۔
7 انچ کی سکرینوں میں سے ایک انٹیگریٹڈ ٹچ سکرین ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس لیپ ٹاپ میں Core i9-9900K اور جی ٹی ایکس کارڈ ہے۔
یہ سارا سسٹم ایک ہی بیٹری پر چلتا ہے لیکن کمپنی نے بیٹری کی گنجائش اور بیٹری ٹائمنگ نہیں بتائی۔
کمپنی نے یہ لیپ ٹاپ سیکورٹی منیجرز، ڈیٹا سائنٹسٹ اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے بنایا ہے۔ دوسری چیزوں کے ساتھ اسے موبائل سیکورٹی آپریشن سنٹر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
لیپ ٹاپ میں کئی سکرین پیش کرنا نیا خیال نہیں۔ 2009 میں ThinkPad W700ds کو اسی خیال سے پیش کیا گیا تھا، جس میں 17 انچ سکرین کے ساتھ اضافی قابل توسیع 10.6 انچ سکرین بھی تھی۔
2017 میں ریزر نے تین فور کے سکرینز کے ساتھ لیپ ٹاپ کا پروٹو ٹائپ پیش کیا تھا۔
کمپنی نے TeenySERV کے نام سے پورٹیبل پاکٹ سائز سرور کا پروٹو ٹائپ بھی پیش کیا ہے، جس میں 7 انچ کی دو (1920×1200) سکرینزاور بیک گراؤنڈ لائٹنگ کے ساتھ چھوٹا کی بورڈ بھی ہے۔
اس سرور میں کور آئی 7 اور 64 جی بی ریم ہے۔ اس میں ایک پروگرام ایبل Arduino مائیکرو کنٹرولر بھی مربوط ہے۔
ایکسپینسکیپ (Expanscape) نامی ایک کمپنی نے سی ای ایس میں ایک نئی قسم کے لیپ ٹاپ کا پروٹو ٹائپ پیش کیا ہے۔اس لیپ ٹاپ میں اضافی 6 عدد مربوط سکرین ہیں۔
اورورا 7(Aurora 7) پروٹو ٹائپ میں 4 عدد 17.2 انچ یو ایچ ڈی سکرینز ہیں جبکہ 3 عدد سکرینز کا سائز 7 انچ (1920×1200 پکسل ریزولوشن) ہے۔
7 انچ کی سکرینوں میں سے ایک انٹیگریٹڈ ٹچ سکرین ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس لیپ ٹاپ میں Core i9-9900K اور جی ٹی ایکس کارڈ ہے۔
یہ سارا سسٹم ایک ہی بیٹری پر چلتا ہے لیکن کمپنی نے بیٹری کی گنجائش اور بیٹری ٹائمنگ نہیں بتائی۔ کمپنی نے یہ لیپ ٹاپ سیکورٹی منیجرز، ڈیٹا سائنٹسٹ اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے بنایا ہے۔
دوسری چیزوں کے ساتھ اسے موبائل سیکورٹی آپریشن سنٹر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

لیپ ٹاپ میں کئی سکرین پیش کرنا نیا خیال نہیں۔ 2009 میں ThinkPad W700ds کو اسی خیال سے پیش کیا گیا تھا، جس میں 17 انچ سکرین کے ساتھ اضافی قابل توسیع 10.6 انچ سکرین بھی تھی۔
2017 میں ریزر نے تین فور کے سکرینز کے ساتھ لیپ ٹاپ کا پروٹو ٹائپ پیش کیا تھا۔کمپنی نے TeenySERV کے نام سے پورٹیبل پاکٹ سائز سرور کا پروٹو ٹائپ بھی پیش کیا ہے، جس میں 7 انچ کی دو (1920×1200) سکرینزاور بیک گراؤنڈ لائٹنگ کے ساتھ چھوٹا کی بورڈ بھی ہے۔ اس سرور میں کور آئی 7 اور 64 جی بی ریم ہے۔ اس میں ایک پروگرام ایبل Arduino مائیکرو کنٹرولر بھی مربوط ہے۔

Leave a Comment

× LIVE chat Now?